وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی بھی مسافر کو بلاجواز بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا لیکن بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کی جگہ جیل ہے۔
محسن نقوی
پاکستان کے وزیر داخلہ نے قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر سے ملاقات میں افغانستان کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ پاکستان ’دہشت گردی کے سائے میں مذاکرات آگے نہیں بڑھا سکتا۔‘