سلامتی کونسل میں بحرین کی قرارداد پر اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا کہ پاکستان بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن جیسے برادر ممالک پر تمام بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سیکنڈ سیکریٹری محمد راشد نے انڈیا کی جانب سے اسلام آباد کو ’دہشت گردی کا مرکز‘ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نئی دہلی پر ’سرحد پار دہشت گردی کی سرپرستی‘ کا الزام عائد کیا ہے۔