اس اعلان کے بعد شام اس اتحاد کا 90واں رکن ملک بن گیا ہے جو امریکہ کے ساتھ مل کر داعش کی باقیات کو ختم کرنے اور غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد روکنے کے لیے شراکت داری کرے گا۔
احمد الشرع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ہم نے پابندیاں اس لیے ہٹائیں کیوں کہ ہم اُنہیں ایک موقع دینا چاہتے ہیں۔‘