صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کی انتظامیہ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹ اور وزیٹر ایکسچینج ویزا رکھنے والوں کو ملک بدر کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔
انڈیا کی فٹ بال فیڈریشن نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا کہ سابق ہسپانوی کوچ ژاوی ہرنانڈیز نے انڈین ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دی ہے۔