دنیا فائر بندی کے مجوزہ معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: حماس حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فائر بندی کے ایک مجوزہ معاہدے پر بات چیت کے لیے ’فوری‘ تیار ہے جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ہفتے فائربندی کی امید کا اظہار کیا ہے۔