پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران عسکریت پسندوں کے خلاف کاررروائیوں میں ’انڈین حمایت یافتہ‘ 21 عسکریت پسند مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کرم اور شمالی وزیرستان میں دراندازوں کے خلاف کارروائی میں پانچ سکیورٹی اہلکار بھی جان سے گئے۔