تعلیم کے لیے سرگرم مطیع اللہ ویسا کو طالبان نے 2023 میں گرفتار کیا اور سات ماہ حراست میں رکھنے کے بعد 26 اکتوبر کو کابل میں رہا کر دیا گیا تھا۔
افغان
اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں کی عارضی خیمہ بستی کو پولیس نے پیر اور منگل کی درمیان شب ختم کرتے ہوئے تقریباً 300 خاندانوں کو وہاں سے نکال دیا۔