ایٹم بم

امریکہ سیاست کی آڑ میں جوہری صلاحیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے: بلاول

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی رچرڈ گرینل کے پاکستان کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات پر بلاول نے کہا: ’انہیں انسانی حقوق یا قیدیوں کی پروا نہیں ہے۔ عمران خان ایک بہانہ ہے، ان کا واحد ہدف ہمارا ایٹمی پروگرام ہے۔‘