عرب دنیا

منصور جعفر عرب نیٹو کا خواب

مشرق وسطیٰ میں نیٹو کے عرب ایڈیشن کا خواب بیچنے والوں کو خطے کے غم دور کرنے کی خاطر یورپی یونین کے اقتصادی تعاون کا ماڈل بھی آزمانا چاہیے۔