پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں کم از کم دو کمپنیاں ایسی بھی شامل ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کا تعلق ایران کی قومی آئل ٹینکر کمپنی سے ہے۔
امریکہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ارب پتی مشیر ایلون مسک کے درمیان تعلق میں ایک بڑی دراڑ دیکھنے میں آئی، جب امریکی صدر نے ٹیسلا کے مالک کو تمام بڑے سرکاری معاہدوں سے محروم کرنے کی دھمکی دی۔