ایک رپورٹ کے مطابق انڈیا میں اردو اخبارات کی اشاعت میں تقریباً 25 فیصد تک کمی آئی ہے اور کئی اخبارات بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئے۔
مبصرین کا ماننا ہے کہ خطے کی تمام پارٹیوں کے حصے بخرے کیے جا سکتے ہیں نیشنل کانفرنس کے نہیں، جس کے ووٹر دہائیوں سے اس سے چمٹے ہوئے ہیں اور مرکز بھی پارٹی سے غداری نہیں کر سکتا۔