پاکستان وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اس دورے کے دوران وزیرِاعظم پاکستان سعودی ولی اور وزیرِاعظم مملکتِ سعودی عرب، شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
سوشل بیوٹی پراڈکٹس کھانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی اچانک موت ان کے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے مطابق، ان کا انتقال 24 مئی کو ایک ’اچانک بیماری‘ کے باعث ہوا۔