ضلع کرم کے رہائشی امین حسین کو 2014 میں منشیات کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن سرکاری خط و کتابت، فنڈز کی عدم دستیابی اور افسران کی غفلت نے انہیں زندگی کی ایک دہائی سے زائد عرصہ سلاخوں کے پیچھے گزارنے پر مجبور کر دیا۔
مقبول پاکستانی ڈراما چھ دسمبر سے ایم بی سی بولی وڈ پر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ناظرین کے لیے پیش کیا جائے گا۔