جدہ میں جی سی سی سربراہی اجلاس میں آج علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت سے متعلق متعدد موضوعات اور مسائل اور ان کے حوالے سے کوششوں کو مربوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گل افشاں کے مطابق ان کا یہ سفر مجموعی طور پر 36 دنوں پر مشتمل تھا، جس کا اختتام لاہور میں ہوا۔ اس دوران وہ فرانس، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، یونان، ترکی اور پھر پاکستان پہنچیں۔