وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق سیاسی بحران کے حل کے لیے 48 گھنٹے تک مذاکرات کیے گئے، تاہم طے شدہ مسودے کی منظوری نہ ملنے پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ کرنا پڑا۔
پاکستان فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کی دفاع کے لیے پرعزم ہیں اور یمن کے داخلی تنازعے کا حصہ نہیں۔