سکیورٹی آپریشن، مظاہرے یا حساس واقعے کی کوریج سمیت فیلڈ میں کام کرنے والوں کو اپنی حفاظت کا مسئلہ درپیش ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق سیاسی بحران کے حل کے لیے 48 گھنٹے تک مذاکرات کیے گئے، تاہم طے شدہ مسودے کی منظوری نہ ملنے پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ کرنا پڑا۔