دنیا پاکستان کے ذریعے امریکی جواب موصول، تجویز پر غور جاری: ایران ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے ایران کی 14 نکاتی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے پہنچایا، جس کا تہران میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔
پاکستان یوم مئی پر بھی مزدور سڑکوں پر، مہنگے پیٹرول نے مشکلات بڑھا دیں محنت کشوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا خرچہ بڑھنے سے ان کی آمدنی میں پانچ سے سات سو روپے تک کمی ہوئی ہے۔