ٹرینڈنگ

طالبان پابندی کے باوجود افغانستان میں پوست کی کاشت چار گنا بڑھ گئی: رپورٹ

افغانستان اینالسٹس نیٹ ورک (اے اے این) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2026 میں افغانستان میں 43 ہزار ہیکٹر سے زیادہ رقبے پر پوست کاشت کی گئی، جو 2025 کے تقریباً 10 ہزار ہیکٹر رقبے کے مقابلے میں چار گنا سے زیادہ ہے۔