آرٹ انڈیا: کشمیر میں دنیا کے دوسرے ’سب سے بڑے‘ دستی قالین کی تیاری سری نگر سے 30 کلومیٹر دور واقع گاؤں میں 15 کاریگروں کی ٹیم نو سال سے اس قالین پر کام کر رہی ہے۔ قالین رواں سال کے آخر تک مکمل ہو گا۔
آرٹ کراچی میں ’ردھم آف دی ورلڈ‘ فیسٹیول کراچی آرٹس کونسل میں اتوار کی رات ’ردھم آف دی ورلڈ‘ کے نام سے ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آغاز ہوا۔