ایمرجنسی نامی تنظیم کے سرجیکل سینٹر میں 20 زخمیوں کو لایا گیا، جن میں سے سات افراد سینٹر پہنچنے پر جان کی بازی ہار چکے تھے۔
ایشیا
سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترجیح مسافروں کا سراغ لگانا ہے۔ امید ہے کہ اب بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں محفوظ حالت میں نکالا جا سکتا ہے۔