ایشیا کابل میں دھماکا قابل مذمت، طالبان ’دہشت گردوں‘ کی پناہ گاہیں ختم کرنے میں ناکام: پاکستانی صدر داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریستوران پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ایشیا انڈونیشیا: تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، 10 مسافر لاپتہ سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترجیح مسافروں کا سراغ لگانا ہے۔ امید ہے کہ اب بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں محفوظ حالت میں نکالا جا سکتا ہے۔