ابتدائی رپورٹ میں کسی بھی پائلٹ پر الزام دینے سے گریز کیا گیا ہے لیکن وائس ریکارڈنگ میں دونوں پائلٹس کے درمیان کاک پٹ میں کچھ کشمکش کے لمحات سامنے آئے ہیں۔
ایشیا
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اتوار کو اسرائیلی فضائی تازہ حملوں میں کم از کم 27 فلسطینی مارے گئے جن میں چھ افراد ایک پانی کی تقسیم والے مقام کے قریب نشانہ بنے۔