ایشیا عراق: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 60 اموات حکام کے مطابق زیادہ تر لوگ باتھ رومز میں دم گھٹنے سے مارے گئے۔ ان میں سے 14 جلی ہوئے لاشیں ہیں۔
ایشیا غزہ میں 40 سے زائد اموات، حماس - اسرائیل مذاکرات تعطل کا شکار اسرائیلی فضائی حملوں میں 40 سے زائد فلسطینی جان سے گئے، جن میں وہ بچے بھی شامل ہیں جو پانی کے تقسیم کے ایک مرکز پر موجود تھے۔