مشہور شاعر اور فیض احمد فیض کے استاد صوفی تبسم کا لاہور میں واقع تاریخی مکان اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے۔
تاریخ
افغانستان وہ واحد ملک تھا جس نے نومولد پاکستان کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی مخالفت کی تھی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان اس سے قبل بھی سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔