دنیا پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدے پر بات ہوئی ہے: ترک وزیر خارجہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں وسیع تر تعاون اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔
دنیا تھائی لینڈ: ٹرین پر کرین گرنے کم از کم 22 اموات، 30 زخمی پولیس کے مطابق کرین تیز رفتار ٹرین کی ایک بوگی پر گری جس سے ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔