دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی کا قیام غزہ میں روزمرہ امور کے انتظام کو بہتر بنانے اور غرب اردن اور غزہ کے ادارہ جاتی و جغرافیائی ربط کو برقرار رکھنے کے لیے اہم قدم ہے۔
دنیا
سفیر نے پاکستانی طلبہ کو آئندہ کی منصوبہ بندی ایرانی حکومت کے امتحانات سے متعلق اعلان کے مطابق کرنے کا مشورہ بھی دیا۔