وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک نے امید ظاہر کی کہ 27ویں آئینی ترمیم پر اگر اتفاق رائے پیدا ہو جاتا ہے تو ممکن ہے کہ رواں ماہ یہ ترمیم منظور ہو جائے۔
سیاست
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی اعلان کردہ کابینہ میں شامل نو اراکین اس سے پہلے علی امین گنڈاپور کی کابینہ کا حصہ بھی رہے ہیں جبکہ دو وزرا ایسے ہیں، جنہیں سابق وزیراعلیٰ نے عہدے سے ہٹایا تھا لیکن اب وہ دوبارہ کابینہ کا حصہ بن گئے۔