سیاست ’آواز کم‘ یا ’ویڈیو ایڈٹ‘ کی؟ بلاول انٹرویو پر پیپلز پارٹی، جیو کے الزامات پیپلز پارٹی نے چینل پر انٹرویو کو ’سنسر‘ کرنے اور ’جعلی ویڈیو‘ نشر کیے جانے کا الزام عائد کیا جبکہ چینل نے پیپلز پارٹی کی جانب سے شیئر کی گئی کلپس کو جعلی قرار دیا ہے۔