ماحولیات چار اگست سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب کا خدشہ: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ پہلے سے موجود سیلابی صورت حال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے۔
ماحولیات سوات میں روٹھے پرندوں کو منانے کی ایک کوشش سوات میں ایک نوجوان درختوں پر مصنوعی گھونسلے نصب کر رہا ہے تاکہ علاقہ چھوڑ جانے والے پرندے واپس آ سکیں۔