معیشت

معیشت

پاکستان میں تین برس میں غربت میں سات فیصد اضافہ: عالمی بینک

عالمی بینک کی 198 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اضافہ ’نہ صرف کرونا وائرس، مہنگائی اور سیلاب جیسے متعدد اقتصادی اور قدرتی چیزوں کی وجہ سے ہوا بلکہ اس کی ایک بڑی وجہ معاشی ترقی کا وہ ماڈل ہے جو اب غیر موثر ہو چکا ہے۔‘