دودرن میں دودھ کا کاروبار ایک منفرد انداز میں کیا جاتا ہے اور گاؤں کے 80 سے زیادہ گھرانے صدیوں پرانی روایت کے مطابق سفید مائع کو محفوظ رکھنے کی غرض سے لکڑی کے فرج استعمال کرتے ہیں۔
ملٹی میڈیا
پاکستان نیول ایوی ایشن کے سابق پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) شواز حسین کہتے ہیں کہ ’میری اڑان اب بصارت سے نہیں بلکہ بصیرت سے ہے۔‘