ملٹی میڈیا کراچی: 1910 سے قائم عباسی کتب خانہ جہاں ’پانچ ہزار سے زائد کتابیں ہیں‘ حبیب حسین عباسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ’کبھی تین، چار یا پانچ گاہک آ جاتے ہیں جس سے دکان کا خرچہ بھی نہیں نکلتا مگر جب تک ممکن ہو سکا اسے چلاؤں گا۔‘
ملٹی میڈیا فیصل قریشی کی 28 سال بعد ’دیمک‘ سے سینیما میں واپسی فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہیں مختلف کام کرنے کا شوق ہے۔