رامہامہ گاؤں کی شہرت محض کھیتوں اور کھلیانوں تک محدود نہیں رہی، بلکہ اب یہاں ہر طرف شہد کی مکھیوں کی نرم بھنبھناہٹ سنائی دیتی ہے۔ اسی لیے اسے بڈگام کا ’شہد گاؤں‘ کہا جانے لگا ہے۔
ملٹی میڈیا
سربراہ کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے 150 سے زیادہ کتوں پر مشتمل شیلٹر کو 12 ستمبر کو سیل کیا اور اب اسے بند کرنے کا کہا جا رہا ہے۔