ٹرینڈنگ عیش و عشرت کی زندگی، جعلی سرمایہ کاری، چینی ارب پتی کو 30 سال قید جج نے کہا کہ گوو نے ’چین میں جمہوریت لانے کے خواہاں افراد کو نشانہ بنایا‘ اور ان سے پیسے لے کر ایک عیش و عشرت بھری زندگی گزاری۔
ٹرینڈنگ ’تیسری عالمی جنگ رکوانے پر نوبیل کا حقدار‘ پاکستان کی تعریفیں ایران اور امریکہ میں جنگ بندی کے کردار پر سوشل میڈیا پرصارفین پاکستان کو نوبیل امن انعام کا حقدار قرار دے رہے ہیں۔