ہاکی کھیلنا زنیرا کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں دیگر خواتین بھی اس کھیل میں آئیں۔
ایجبسٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر موجود پاکستان کی جانب سے رضا اللہ نے صرف 63 گیندوں پر 81 رنز کی حیران کن اننگز کھیلی، جس میں 9 چھکے شامل تھے۔