کھیل جینک سنر نے کارلوس الکاراز کو شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا کارلوس الکاراز تیسری بار مسلسل ویمبلڈن ٹائٹل جیتنے کی کوشش میں تھے جبکہ جینک سنر پہلی بار آل انگلینڈ کلب کا تاج اپنے سر سجانے کے لیے پرعزم تھے۔
کھیل پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا جنوبی کوریا میں ہونے والے اس پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔