ہالی وڈ کی پہاڑیوں پہ درخت تھے۔ ایسے ہی جیسے ہمارے ہاں اسلام آباد میں ہوتے ہیں مگر اس علاقے پہ ایک عجیب سحر سا چھایا ہوا تھا۔
موسمیاتی تبدیلی کو سمجھ کر اس کے ساتھ صلح کر کے چلنے کی ضرورت ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ پانی میدانوں میں اتر آئے گا اور پاکستان کے جنوبی اور مشرقی علاقے اس سے متاثر ہوں گے۔