ڈی ایس پی گھوٹکی انور شیخ نے کہا کہ ’ابتدائی اطلاعات کے مطابق سمیرا کی موت زہریلی چیز کھانے سے واقع ہوئی ہے۔‘
بلوچستان کے ضلع قلات میں بدھ کو کراچی کے معروف ماجد صابری قوال گروپ کے اراکین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ کے باعث جان سے جانے والے تین قوالوں کی میتوں کو جمعرات کی صبح کراچی لایا گیا۔