باربی گڑیا بنانے والی کمپنی نے گذشتہ ہفتے اوپن اے آئی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا اور عندیہ دیا کہ مستقبل میں کھلونوں میں مقبول اے آئی چیٹ بوٹ شامل کیا جائے گا۔
محققین نے کہا کہ حیران کن طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل جیمنائی جیسے اے آئی ماڈلز نے چیزوں کو سمجھنے کے لیے جو طریقے اپنائے، وہ انسانوں کی سوچ کے انداز جیسے اور قابل فہم تھے۔