مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ میں ’پلس‘ کی سہولت شامل کی گئی ہے، یہ سسٹم رات بھر کام کرے گا تاکہ صارفین کی دلچسپی کے مطابق نئی معلومات تلاش کر سکے۔
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ زمین پر زندگی خلا سے آئی ہو اور ممکن ہے کائنات میں جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہو۔