جج نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ یہ ثابت نہیں کرسکا کہ لا فرم موزیک فونسیکا برازیل سے ناجائز فنڈز کو مینیج کرتی ہے یا انہیں چھپانے کی کوشش کرتی ہے۔
فیس بک کو چہرے کی شناخت کا نظام متعارف کروائے 10 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے لیکن اس نظام کو ترک کرنے کے عمل کو بتدریج آسان بنایا گیا کیونکہ اسے عدالتوں اور نگراں اداروں کی جانب سے جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑا۔
افغانستان کابل کے عبوری میئر حمد اللہ نعمانی نے اتوار کو صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نئی حکومت نے شہر کی کئی خواتین ملازمین کو گھروں میں رہنے کا حکم دیا ہے۔