فٹ بال 2034 فٹ بال ورلڈ کپ: سعودی عرب نے میزبانی کی مہم شروع کر دی سعودی فٹ بال فیڈریشن نے ’مل کر ترقی کرتے ہوئے‘ کے سلوگن کے ساتھ مہم کا آغاز کیا ہے۔
یورپ ڈنمارک میں مذہبی کتب جلانے پر پابندی کا قانون لانے کی تیاری ڈنمارک کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایک ایسا قانون تجویز کرے گی جو ملک میں کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا۔