ایشیا بنگلہ دیش: 35 سال بعد صدارتی انتخاب میں بی این پی کے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کامیاب اکتوبر 1991 کے بعد بنگلہ دیش میں پہلا صدارتی انتخاب، جس میں باقاعدہ مقابلہ ہوا۔
فٹ بال ورلڈ کپ: المیرون منہ ڈھانپنے پر ریڈ کارڈ پانے والے پہلے فٹ بالر ترکی کے خلاف میچ کے پہلے ہاف میں جھگڑے کے دوران اپنا منہ ڈھانپنے پر پیراگوئے کے مڈ فیلڈر میگوئل المیرون کو میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔