وی لاگ
برطانیہ میں ایک مہینے سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جلیلہ حیدر پہلی مرتبہ گھر سے باہر نکلیں اور مشہور زمانہ انگلش بریک فاسٹ کیا۔
برطانیہ میں ایک مہینے سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جلیلہ حیدر پہلی مرتبہ گھر سے باہر نکلیں اور مشہور زمانہ انگلش بریک فاسٹ کیا۔
جلیلہ حیدر کے مطابق 2018 میں ہزارہ برادری کو سکیورٹی دینے کا جو وعدہ ریاست نے کیا تھا وہ تقریباً پورا ہوا ہے، لیکن ریاست جبری گمشدہ افراد کے کیمپوں میں اپنے بیٹوں کے انتظار میں بیٹھی ماؤں کے بھی آنسو پونچھے۔
کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے موقعے پر لوگ آس پڑوس ڈبوں میں کیا چھپا کر بھیجتے ہیں؟ جانیے اس وی لاگ میں۔