'میرا جسم میری مرضی' کلچر پہ حملہ نہیں: جلیلہ حیدر

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'میرا جسم میری مرضی' کا نعرہ کلچر، مذہب یا روایات پہ حملہ نہیں بلکہ پاکستان میں خواتین سے جڑے ہر ایشو کو انہی چادروں کے نیچے چھپایا جاتا ہے۔

جلیلہ حیدر اپنے وی لاگ میں کہتی ہیں کہ ریاست کا قانون مردوں اور عورتوں کے لیے الگ نہیں ہو سکتا۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'میرا جسم میری مرضی' کا نعرہ کلچر، مذہب یا روایات پہ حملہ نہیں بلکہ پاکستان میں خواتین سے جڑے ہر ایشو کو انہی چادروں کے نیچے چھپایا جاتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جنسی وحشت کو کھلی چھوٹ ہے، پاکستان فرانس نہیں ہے لیکن پاکستان فرانس بن کیوں نہیں سکتا جہاں سب خود کو محفوظ سمجھیں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ