ہمایوں سعید کہتے ہیں کہ انہوں نے محض مذاق میں لندن نہیں جاؤں گا کہا تھا جس کے بعد یہ فلم بنانے کا خیال آیا۔
مہوش حیات عید پر اپنی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کے حوالے سے پرامید ہیں لیکن ساتھ ہی انہیں ڈر ہے کہ کہیں خراب معاشی حالات کی وجہ سے لوگ سینیما نہ جائیں۔