فواد خان اور وانی کپور کی یہ فلم ابتدا سے ہی انڈیا کی انتہا پسند جماعتوں اور تنظیموں کے نشانے پر رہی ہے۔
فلم ’مسز‘ اس پیغام کو عام کرتی ہے کہ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنایا جاسکتا ہے کہ جب شوہر یا سسرال والے یہ تسلیم کریں کہ خاتون کی اصل جگہ صرف باورچی خانہ نہیں۔