فلم محض تفریح نہیں، سینیما یادداشت ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہم کون ہیں، کیا جھیلتے ہیں، کس خواب کے پیچھے دوڑتے ہیں۔ اگر اس میں عام آدمی شامل نہیں تو ہماری اجتماعی کہانی نامکمل اور یاداشت ادھوری ہے۔
’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی کے بعد یہ فلم عامر کا ماسٹر سٹروک ہے۔