پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پلانٹس بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق نے بتایا کہ چاول کی نئی قسم آئندہ سال سے پاکستان میں کسانوں کو بونے کی غرض سے دستیاب ہو جائے گی۔
موٹروے پولیس کے مطابق بلکسر انٹرچینج کے مقام پر بس کا اگلا ٹائر پھٹ گیا، جس کے بعد ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور وہ الٹ گئی۔