خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت کے دوران تمام فریقین کے وکلا نے پہلی سماعت پر ہی دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں دو پاکستانی اور دو افغان شہری شامل ہیں، جب کہ ایک پاکستانی سرکاری اہلکار بھی گرفتار کیا گیا۔